Keyword Planner Tool Enter a Keyword: Get Keywords
Posts
Showing posts from October, 2022
مورنگا ( سوہانجنا ) ایک کرشماتی درخت ھے....................
- Get link
- X
- Other Apps
مورنگا ( سوہانجنا ) ایک کرشماتی درخت ھے۔ ہمارے اردگرد کئی ایسے پودے موجود ہیں جو قدرت کا تحفہ ہیں لیکن ہم اپنی کم علمی کے باعث ان سے فایدہ نہیں اٹھا پاتے ۔ان پودوں میں سے ایک سوہانجنا ( مورنگا ) ہے دنیا بھر کے ماہرین غذائیت اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے ہر حصہ کو بطور غذا استعمال کیا جاسکتا ہے۔پھول بطور سبزی پکائے جاتے ہیں، پھلیوں کا اچار اور سالن تیار کیا جاتا ہے جبکہ جڑوں کا اچار پاک و ہند میں مقبول ہے۔ تحقیقات کے مطابق مورنگا کے پتوں کے پوڈر میں دودھ سے 17 گنا زیادہ کیلشیم، دہی سے 9 گنا زیادہ پروٹین، گاجر سے 4 گنا زیادہ وٹامن اے ، بادام سے 12 گنا زیادہ وٹامن ای، کیلے سے 15 گنا زیادہ پوٹاشیم اور پالک سے 19 گنا زیادہ فولاد پایا جاتا ہے۔ سوہانجنا کے پتوں کی افادیت غذائی خصوصیات سے بھرپور ہے۔اس کے پتوں کا پچاس(50) گرام سفوف دن بھرکی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ایک غریب آدمی جو مہنگے پھلوں اور گوشت کا متحمل نہیں ہوسکتا وہ مورنگا کے استعمال سے اپنی غذائی ضروریات سستے داموں بآسانی پوری کر سکتا ہے۔ ...
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤,today clender,
- Get link
- X
- Other Apps
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤 🔖 *21 ربیع الاول 1444ھ* 💎 🔖 *18 اکتوبر 2022ء* 💎 🔖 *02 کاتک 2079ب* 💎 🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅 🍂 *سونے سے پہلے کا عمل !* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر۔ یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین دفعہ کرتے تھے۔*🔹 📗 «صحیح بخاری -5017»
*ھنسی روک کر دکھائیے😜😀😀*راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے..........
- Get link
- X
- Other Apps
*ھنسی روک کر دکھائیے😜😀😀* راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ایک بزرگ فوت ہوگئے، عمر رسیدہ تھے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا۔ 🙄🙄 رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث تابوت کو مسجد کے دروازے کے سامنے رکھا گیا تاکہ صبح خادم اٹھا کر اسے اپنی جگہ رکھے گا.😐😑 رات کوئی ساڑھے تین بجے کا ٹائم ہوگا کہ ایک شخص مسجد آیا۔ مسجد کا دروازہ بند تھا، وہ شخص کچھ دیر انتظار کرتا رہا۔ سردیوں کے دن تھے، اسے سردی لگ گئی۔ 🤗🤗 اس نے تابوت کھولا اور اندر سوگیا۔ آدھا گھنٹہ بعد خادم آگیا۔😣🤔 خادم نے ایک نمازی کی مدد سے تابوت کو محراب کے ساتھ بنی مخصوص جگہ پر رکھ دیا۔😆☺🙂 نیند کی غنودگی کی وجہ سے انہیں تابوت کے وزن کا بھی اندازہ نہ ہوا۔😎😎 مؤذن نے اذان دی۔ لوگ نماز کے لیے پہنچے۔ جماعت کھڑی ہوگئی۔😇😇 پچاس کے قریب نمازی جماعت میں شامل تھے۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا اور دوسری رکعت تھی کہ سامنے تابوت پہ میری نظر پڑی۔😉😀😉 عجب خوفناک منظر دیکھا کہ تابوت ہل رہا ہے۔ میرے جسم میں سنسنی خیز ایک لہر دوڑ اٹھی۔ میں نے آنکھیں بند ...
Science projects
- Get link
- X
- Other Apps
https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://scienceformulas123.blogspot.com/ https://sciencef...